• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 4:41 صبح
  • پاکستان

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانے والی خاتون نے 2 بار موت کو چکما دے دیا

ایرانی ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران جنرل یزدی نے کہا ہے کہ دشمن ہماری جنوبی سمندری حدود سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور دشمن خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے 500 کلومیٹر سے زائد پیچھے جا چکا ہے۔

ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران نے بیان میں کہا کہ امریکا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فاصلے میں مزید اضافے کا قوی امکان ہے خطے کے ممالک سمجھ چکے امریکا کی موجودگی سے تحفظ قائم نہیں ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک سمجھ چکے کہ امریکی موجودگی انہیں کمزور کرتی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے