• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 11:38 شام
  • پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 14 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 88 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی ڈیزل کی نئی قیمتیں 19،20،21 ستمبر کیلئے ہوں گی، اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں۔

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 16 منٹ پہلے احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

• 42 منٹ پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

• 3 گھنٹے پہلے ’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

• 3 گھنٹے پہلے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

• 4 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے