• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 12:02 صبح
  • پاکستان

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ہندوتوا کے نت نئے مظاہر سامنے آنے لگے۔

کلکتہ میں سنگھ پریوار کی طلبہ تنظیم کے گروپ نے سریندر ناتھ کالج کی وائس پرنسپل اور ٹیچر ان چارج محمدی ترنم کو دن بھر محصور رکھ کر زبردستی استعفے پر دستخط کروالیے۔

بھارتی اخبار کے مطابق محمدی ترنم کو طلبا تنظیم اے بی وی پی سے وابستہ طلبہ نے گھیر لیا اور انہیں ان کے کمرے میں 23 گھنٹے تک محصور رکھا، طلبہ اپنے ساتھ استعفی لے کر آئے تھے، جس پر ٹیچر سے زبردستی دستخط کرالیے۔

محمدی ترنم کے جانے کے بعد طلبہ کے گروپ نے ان کے کمرے میں داخل ہو کر اگربتیاں جلائیں اور گنگا جل چھڑکا۔

محمدی ترنم نے طلبہ کے حصار سے نکلتے ہی اعلیٰ حکام کو ای میل بھیجی کہ ان پر دباؤ ڈال کر استعفے پر دستخط لیے گئے۔

طلبہ اور ٹیچر کے درمیان تنازع کی اصل وجہ طلبہ کی غیر حاضری تھی، قانون کے طلبہ کو امتحانات میں بیٹھنے کے لیے 65 فیصد حاضری درکار ہوتی ہے اور بیشتر طلبہ یہ شرط پوری نہیں کر رہے تھے۔

ہائیر ایجوکیشن اتھارٹی نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ محمدی ترنم کے استعفیٰ کا خط منظور ہوا یا نہیں۔

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

• 42 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 54 منٹ پہلے احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

• 1 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

• 3 گھنٹے پہلے ’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

• 4 گھنٹے پہلے کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

• 4 گھنٹے پہلے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

• 4 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے