• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 12:13 صبح
  • پاکستان

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

فیفا نے آذربائیجان میں ہونے والے انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کے میچ شیڈول کی تصدیق کردی۔ پاکستان کو گروپ اے ڈی میں قبرص، گیمبیا، اردن، نائجیریا اور جنوبی سوڈان کے ساتھ رکھا گیا ہے اور پاکستان انڈر 15 ٹیم کو ابتدائی مرحلے میں پانچ میچز کھیلنے ہیں۔

پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو گیمبیا کے خلاف کھیلے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر ہوگا جبکہ پاکستان 25 اکتوبر کو جنوبی سوڈان اور قبرص کے خلاف دو میچز کھیلے گا۔

پاکستان 26 اکتوبر کو بھی دو میچز کھیلے گا، پہلے اردن اور پھر نائجیریا کا سامنا کرے گا۔

پاکستان ٹیم تین روز کے دوران مجموعی طور پر پانچ گروپ میچز کھیلے گی۔

ابتدائی گروپ مرحلے کے نتائج کی بنیاد پر ٹیموں کو دوسرے مرحلے کے لیے مختلف ٹائرز میں تقسیم کیا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں ٹیموں کو کارکردگی کی بنیاد پر چھ ٹائرز میں تقسیم کیا جائے گا۔

ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں مزید چار سے پانچ میچز کھیلے گی، تمام ٹیمیں ایونٹ کے آخری میچ ڈے تک مقابلوں میں شریک رہیں گی اور ہر ٹائر کی فاتح ٹیم کو چیمپئن قرار دیا جائے گا۔

ٹائر اے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول چیمپئن بنے گی۔

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

تازہ ترین

• 22 منٹ پہلے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 1 گھنٹے پہلے احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

• 2 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

• 2 گھنٹے پہلے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

• 4 گھنٹے پہلے ’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

• 4 گھنٹے پہلے کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

• 4 گھنٹے پہلے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے