• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 11:47 صبح
  • پاکستان

بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی جگہ بنگلادیش یا عمان کو شامل کرنے کی دھمکی دے دی

سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کے وینیو تبدیلی کی درخواست مسترد کرنے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آشکار ہوگیا۔

بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وینیو تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔

انڈین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی جانب سے میچ کے مقام کی تبدیلی کے مطالبے کو رد کر دیا۔

بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی جگہ بنگلادیش یا عمان کو شامل کرنے کی دھمکی دے دی۔

سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کا شکار بھارت کھیل کو سیاست کی نذر کر چکا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے