• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 11:47 صبح
  • پاکستان

ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک سے نکالنے کے فیصلے پر ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔

ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک سے نکالنے کے فیصلے پر ا ایران نے سوئیڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور سوئیڈن کی ایران پالیسی کو تباہ کن قراردیا۔

ایران نے سکیورٹی امور میں مداخلت سے متعلق اسٹاک ہوم کے الزامات بھی بے بنیاد قرار دیدیے جب کہ ایران مخالف عناصرکو سوئیڈن میں سرگرمیوں کی اجازت دینے پر اعتراض کیا۔

ایرانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ سوئیڈن نے اسرائیلی حکومت کے دباؤ میں ایرانی اہلکار کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ایران نے بھی سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

تہران میں امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک بڑا جلوس نکالا گیا جس میں ’’جان فدا‘‘ مہم کی جنگی بٹالینز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کی جانب سے عوامی سطح پر بتائے گئے اعدادوشمار سے زیادہ ہے: امریکی اخبار

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

'گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا'، صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا میں ماہر پائلٹ نے طیارے سے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

• 5 منٹ پہلے امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

• 5 منٹ پہلے ایرانی نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

• 14 منٹ پہلے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

• 27 منٹ پہلے ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری

ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری

• 30 منٹ پہلے کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

• 32 منٹ پہلے کراچی: شاہ لطیف میں بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا شخص گرفتار

کراچی: شاہ لطیف میں بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا شخص گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے