• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 12:38 شام
  • پاکستان

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

لاہور: ملک کے مشہور و معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے بیٹے کو قیمتی تحائف دیئے۔

رجب بٹ کے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی تحائف دیے۔

View this post on Instagram A post shared by Velora Events | Event Planner (@officialveloraevents)

A post shared by Velora Events | Event Planner (@officialveloraevents)

سالگرہ کی تقریب میں یوٹیوبر کی والدہ اور ان کے دوست حیدر سمیت دیگر اہلِ خانہ بھی شریک ہوئے۔

سالگرہ کی تقریب کا تھیم نیلا رکھا گیا تھا جس کے مطابق رجب، کیوان اور ایمان نے بھی نیلے رنگ کے ملبوسات زیب تن کیے۔

View this post on Instagram A post shared by PICTURISTIC (@picturisticofficial)

A post shared by PICTURISTIC (@picturisticofficial)

معروف یوٹیوبر تقریب کے دوران کافی دیر تک بیٹے کو گود میں لیے نظر آئے اور تقریب کے دوران انتہائی خوش دکھائی دیئے۔

یوٹیوبر نے اپنے بیٹے کو کئی قیمتی تحائف دیے جن میں سونے کے زیورات اور ایک خوبصورت گاڑی شامل ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے