• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 11:18 شام
  • پاکستان

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 15 اکتوبر 2026 کر دی۔

اعلامیہ کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست پر کی گئی۔

ملک میں 30 ستمبر تک 58 لاکھ گوشوارے جمع کیے گئے جب کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ستمبر کا 1321 ارب روپے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کر چکا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جولائی سے ستمبر تک 3072 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہو سکتا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے