• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 11:49 شام
  • پاکستان

بھارت کی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے۔

پاکستان اس سال شنگھائی تعاون کانفرنس کے تحت اسلام آباد میں ایس سی او ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا جس میں بھارت سمیت ایس سی او رکن ممالک کی شرکت متوقع ہے۔

دفتر خارجہ کے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایس سی او ہاکی ٹورنامنٹ 20 نومبر سے 2 دسمبر 2026 تک اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، جس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

ایس سی او رکن ممالک کے وفد نے اسلام آباد میں نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں ٹورنامنٹ کے انعقاد کے انتظامات اور ایونٹ کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

وفد میں بھارت کے ایس سی او کوآرڈی نیٹر بھی شامل تھے جنہوں نے دیگر رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ٹورنامنٹ کے مجوزہ وینیو اور وہاں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت سمیت 10 ممالک شامل ہیں اور رکن ممالک کی ہاکی ٹیموں کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔ بھارت کی جانب سے شرکت کی تصدیق ہونے کی صورت میں بھارتی ہاکی ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایس سی او ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے متعلقہ ممالک کی ہاکی فیڈریشنز کو خطوط ارسال کردیے ہیں اور انہیں اپنی ٹیموں کی شرکت کی تصدیق کے لیے 10 اکتوبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کی شرکت کی حتمی تصدیق ابھی ہونا باقی ہے، تاہم بھارتی ایس سی او کوآرڈی نیٹر کے وینیو کے دورے کے بعد بھارتی ہاکی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا

ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپس کرنے اور انکوائری کی وجوہات بتانے کا مطالبہ

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو آؤٹ کلاس کر دیا، سیمی فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

• 22 منٹ پہلے اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

• 27 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

• 1 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

• 1 گھنٹے پہلے ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

• 3 گھنٹے پہلے ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

• 3 گھنٹے پہلے میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے