• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 5:06 صبح
  • پاکستان

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسا شخص اس بچی کا باپ ہے جو چھتری پکڑے کھڑی ہے۔

اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

ہمارا دماغ جتنا زیادہ ورزش کرتا ہے یا مصروف رہتا ہے، اس کے افعال کو اتنا ہی فائدہ ہوتا ہے۔

کچھ عرصے قبل اس سوال کو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا تھا۔

جیسا آپ اوپر تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بڑی چھتری کے نیچے 3 مرد کھڑے ہیں، ایک اپنا ہاتھ لہرا رہا ہے ، دوسرے نے ایک بیگ پکڑا ہوا ہے جبکہ تیسرے کے ہاتھ میں ایک کپڑا ہے۔

تو آپ کو بس یہ بتانا ہے کہ کونسا شخص اس بچی کا باپ ہے۔

یہ پہیلی درحقیقت آپ کے مشاہدے اور منطقی سوچ کا امتحان لیتی ہے۔

مگر غور سے دیکھا جائے تو چند تفصیلات سے عندیہ ملتا ہے کہ ان میں سے کونسا شخص بچی کا باپ ہے۔

کیا آپ اندازہ لگانے میں کامیاب ہوگئے اور جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟

آپ کا جواب جو بھی ہو، ہم اس کا درست جواب دے دیتے ہیں۔

بچی کا باپ تصویر میں درمیان میں کھڑا شخص ہے جس کے اوپر B لکھا ہوا ہے اور اس نے ہاتھ میں بیگ پکڑا ہوا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ والدین ہی بچوں کے بیگ ہاتھ میں لے رکھتے ہیں جب وہ باہر چل رہے ہوتے ہیں۔

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

• 20 منٹ پہلے کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

• 1 گھنٹے پہلے 9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

• 2 گھنٹے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے