• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 11:06 صبح
  • پاکستان

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ ایک انجن میں اچانک خرابی کے باوجود پہلی بار مدار میں پہنچ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹار شپ نے امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو کی خلیج کے قریب اسپیس ایکس کے اسٹاربیس کمپلیکس سے پرواز کی۔

اسپیس ایکس اسٹارشپ راکٹ پہلی بار کامیابی سے مدار میں پہنچا اور نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس بھی خلا میں تعینات کیے تاہم ایک انجن کی خرابی کے باعث مشن مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔

اس مشن کا دورانیہ 10 گھنٹے مقرر کیا گیا تھا تاہم انجن میں خرابی کے باعث اسے کم کرکے 3 گھنٹے کردیا گیا جبک ہ یہ 2023 کے بعد اسٹارشپ کی 14ویں پرواز تھی۔

گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں

ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

• 8 منٹ پہلے دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

• 17 منٹ پہلے امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

• 35 منٹ پہلے فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

• 48 منٹ پہلے صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

• 51 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

• 1 گھنٹے پہلے یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے