• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 11:18 صبح
  • پاکستان

ٹرمپ کے سخت ترین ناقد ٹکر کارلسن کا کہنا ہے امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم بطور تحفہ دینے کی منظوری دی۔

امریکا میں نیشنل پبلک ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے ٹرمپ کے مشہور ناقد ٹکر کارلسن نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری دی ہے، ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6گنا زیادہ ہے۔

• امریکی مدد سے اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اب تک اربوں ڈالر پھونک چکا: رپورٹ

• امریکا کا اسرائیل کی مدد کیلئے جنگی بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ یہ بم بھی بطور تحفہ دیئے جا رہے ہیں کیوں کہ اس کے لیے رقم بھی امریکا کی استعمال ہو گی جس کی منظوری امریکی کانگریس نے دی ہے۔

ٹکر کارلسن کے مطابق کانگریس کے 4 ارکان جو یہ تحفہ دینے میں پیش پیش رہے وہ اسرائیلی لابی کا چندہ حاصل کرنے والوں میں ٹاپ پر ہیں۔

دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

اماراتی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی: اماراتی خبرایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کر دی

موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا

امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام

بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ

بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن

• 14 منٹ پہلے دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا

• 25 منٹ پہلے فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

• 38 منٹ پہلے صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

• 41 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

• 54 منٹ پہلے یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

• 57 منٹ پہلے راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

• 1 گھنٹے پہلے مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے