لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ موسم میں تبدیلی کے اثرات کے سبب دن کی نسبت راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
