• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:48 صبح
  • پاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 13 سال سے ایک صوبے کو لوٹا جارہا ہے لیکن پھر بھی تسلی نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہر دوسرے دن وفاق پر حملے کی تیاری شروع کردی جاتی ہے، پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کا بھی 13 سال کا حساب دینا ہوگا۔

خواجہ آصف نے سومنات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا سومنات پر 17 حملے ہوئے تھے، گنتی کرلیں کتنے ہوگئے، کتنے باقی ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا تاریخ بتاتی ہے سومنات پر بار بار حملے کیوں ہوتے تھے لیکن اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لے کر نہیں بلکہ دے کر جاؤ گے۔

یاد رہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی دی تھی۔

پنجاب حکومت نے درخواست امن وامان کی متوقع صورتحال کے پیش نظر کی، ذرائع

پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

• 2 گھنٹے پہلے پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

• 2 گھنٹے پہلے ’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

• 2 گھنٹے پہلے مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

• 2 گھنٹے پہلے وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

• 3 گھنٹے پہلے کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 3 گھنٹے پہلے بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

• 4 گھنٹے پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے