• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 11:02 شام
  • پاکستان

عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، رمشا اقبال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کو بڑا ریلیف دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ کی بہن رمشا اقبال کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے رمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کے مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھاْ۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے