• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 6:38 صبح
  • پاکستان

یہودیوں کے مقدس دن یوم کپور کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں دیوارِ گریہ پر ہزاروں یہودی جمع ہوگئے جبکہ اس دوران متعدد صہیونی مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں بھی داخل ہوگئے۔

دنیا بھر میں آج یہودی یوم کپور، جسے یومِ کفارہ بھی کہا جاتا ہے، منا رہے ہیں۔ یہودی مذہب میں یوم کپور کو مقدس ترین دن اور رات قرار دیا جاتا ہے۔

یوم کپور کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں دیوارِ گریہ پر ہزاروں یہودی جمع ہوگئے، اس دوران متعدد صہیونی مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں بھی داخل ہوگئے۔

یوم کپور کے موقع پر اسرائیل میں معمولاتِ زندگی تقریباً معطل ہوگئے، تمام مارکیٹس بند اور سڑکوں پر سناٹا چھا گیا۔

واضح رہے کہ یوم کپور پر دنیا بھر کے یہودی آج رات سیناگوگ ( عبادت گاہوں ) میں گزاریں گے اور یہودی کل رات تک کا تقریباً 25 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

تازہ ترین

• 20 منٹ پہلے یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں بھی گھس گئے

• 1 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

• 2 گھنٹے پہلے جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

• 3 گھنٹے پہلے ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

• 4 گھنٹے پہلے ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کر دیا

• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 افرادجاں بحق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے