• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 7:38 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

کراچی سے یو اے ای جانے والی خاتون مسافر کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ خاتون کو انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے شبے میں آف لوڈ کیا گیا ہے، مسافر کے بیان سے جنسی استحصال کے شواہد سامنے آئے ہیں۔

دبئی میں مقیم حیدر نامی شخص نے پہلے بھی خاتون کو دبئی بھیجا تھا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ حیدر نامی شخص میری آمدن کا 50 فیصد خود وصول کرتا تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے