• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 12:28 شام
  • پاکستان

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سبب شہری بلبلا اُٹھے، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق شمال مغرب سے 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے