نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے ڈیلیوری ورکرز کی شکایات پر بڑا معاوضہ پیکج تیار کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق میئر ظہران ممدانی کی قیادت میں بلدیہ نیویارک کی جانب سے اقدام کیا گیا ہے۔
• ’بطور میئرمیرے پاس یہ اختیار نہیں‘، ظہران ممدانی نے ٹرمپ حکومت سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
• ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلدیہ نیویارک اور ڈیلیوری کمپنی کا 13 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کمپنی ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر جرمانہ اور دیگر اخراجات ادا کرے گی جب کہ تحقیقات میں ہزاروں ورکرز کو کم یا تاخیر سے ادائیگی کی نشاندہی ہوئی۔
اس حوالے سے میئر نیویارک کا کہنا تھا کہ 2 لاکھ 64 ہزار سے زائد ورکرز کو 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فوڈ ڈیلیوری ورکرز کے لیے کم از کم معاوضہ 22.13 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ
جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب
تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں
ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقر ر
• 18 منٹ پہلے سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
• 28 منٹ پہلے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
• 44 منٹ پہلے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
• 45 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا
• 53 منٹ پہلے ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل
ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل
• 1 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
• 2 گھنٹے پہلے بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
