• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

جاں بحق خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس

شہر قائد میں کلفٹن ضیاء الدین اسپتال کے قریب رکشا کی ٹکر سے 80 سالہ راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق کلفٹن ضیاء الدین اسپتال کے قریب رکشا کی ٹکر سے 80 سالہ راہگیر خاتون شدید زخمی ہوگئی ، زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش شناخت ورثا کے لیے سردخانے منتقل کر دی ۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے