کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کر رہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا حکومت کا پیٹرول پر ریلیف پیکج کوئی احسان نہیں ہے، حکومت کو پریشرمیں آکریہ پیکج دینا پڑا، 40 لاکھ موٹر سائیکلز ہیں، پیکج سب کو نہیں مل رہا۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اس مسئلے کا حل صرف لیوی کا خاتمہ ہے، پیٹرولیم کے مسئلے پر سب خاموش کیوں ہیں، امیروں کے لیے الگ نظام بنا لیں یہ چکر نہیں چلےگا، 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کر رہے ہیں۔
فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا ہم فلسطینیوں کے لیے بات کرتے رہیں گے، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، جس میں امریکا بھی سہولت کار ہے، فلسطینی پوری امت کے لیے قربانی دے رہے ہیں، مظلوموں کےساتھ کھڑے ہیں، ظالم کے ساتھ نہیں۔
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل
ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے
اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا
صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی
پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور
سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے پیڑولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
• 11 منٹ پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
• 15 منٹ پہلے اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
• 20 منٹ پہلے فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا
فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا
• 47 منٹ پہلے ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے
• 1 گھنٹے پہلے امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
• 1 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، آج کوہاٹ کیلئے روانہ ہوگا
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، آج کوہاٹ کیلئے روانہ ہوگا
• 1 گھنٹے پہلے راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟
