بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی
آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
حکومت نے پیر تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق آج رات 12 سے پیر کی شب تک کیلیے ہوگا۔
اعلامیہ کے مطابق پٹرول 2 روپے 2 پیسےفی لیٹر مہنگا جب کہ ڈیزل 3 روپے59 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
