حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بھی 4 روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے ہوگئی۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 16 ستمبر کیلئے ہوں گی۔
پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
• 6 منٹ پہلے امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا
امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا
• 16 منٹ پہلے شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق
شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق
• 57 منٹ پہلے جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
• 1 گھنٹے پہلے سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد
سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد
• 3 گھنٹے پہلے کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی
کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی
• 3 گھنٹے پہلے چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ
چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ
• 3 گھنٹے پہلے برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا
