• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 11:46 شام
  • پاکستان

امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر پیرامس میں ہاف میراتھون کے شرکا کے لیے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا اور میراتھون تقریباً تیراکی کا مقابلہ بن گئی۔

رنرز کے لیے ہاف میراتھون کی دوڑ اس وقت خطرناک صورت حال میں تبدیل ہوگئی جب شدید بارش کے باعث راستےکے کچھ حصے زیر آب آگئے اور رنرزکو کئی فٹ گہرے پانی میں سے گزرنا پڑا۔

کسی کے زخمی ہونے یا کسی بھی حادثےکی اطلاع نہیں ملی تاہم میراتھون منعقد کرنے والی تنظیم کو وارننگ کے باوجود ایونٹ جاری رکھنے پر شدید تنقیدکا سامنا کرنا پڑا۔ حکام کی جانب سے سیلاب کی وارننگ پہلے ہی جاری کردی گئی تھی۔

ایک رنر نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے میراتھون کے دوران گہرے پانی میں سینے تک پھنسی ہوئی ایک 71 سالہ خاتون کو دیکھا اور انہیں بحفاظت باہر نکالنےکے لیے ایک اور شخص کے ساتھ اٹھا کر لے جانا پڑا۔ اس کے علاوہ بھی متعدد جگہوں پر رنر کمر تک گہرے پانی میں سےگزرتے ہوئے نظر آئے۔

رپورٹ کے مطابق میراتھون کے تقریباً اختتام کے قریب پولیس نے مداخلت کی اور رنرز کو راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا۔

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

• 3 منٹ پہلے امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

• 13 منٹ پہلے شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

• 54 منٹ پہلے جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

• 1 گھنٹے پہلے سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

• 3 گھنٹے پہلے کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی

کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی

• 3 گھنٹے پہلے چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

• 3 گھنٹے پہلے برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے