• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 1:08 صبح
  • پاکستان

عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ، ویڈیو

اے آئی انسانوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

بھارت کے مایہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی کا پہلا ’کرش‘ کونسی اداکارہ تھیں ان کا نام سامنے آگیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مایہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی کا بچپن کا پہلا ’کرش‘ بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور تھیں۔

کرشمہ کپور نے 1991 میں فلم ’پریم قیدی‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 90 کی دہائی میں متعدد کامیاب فلموں کے ذریعے اپنی منفرد شناخت بنائی۔

اسی دور میں وہ نوجوان ویرات کوہلی کی پسندیدہ اداکارہ بن گئی تھیں۔

विराट कोहली का फर्स्ट लव करिश्मा कपूर थीं, बचपन से ही क्रश था करिश्मा पर, विराट का जन्म भी नहीं हुआ था तब से करिश्मा फिल्में कर रही है आज भी 55 साल कघ उम्र में करिश्मा की खूबसूरती बिल्कुल ऐसी ही है जैसी जवानी में थीं लेकिन विराट कोहली का क्रश अब अवनीत कौर …Read news https://t.co/jNC1yuewIB — Gaurav Yadav (@ImGauravYadav9) September 14, 2026

विराट कोहली का फर्स्ट लव करिश्मा कपूर थीं, बचपन से ही क्रश था करिश्मा पर, विराट का जन्म भी नहीं हुआ था तब से करिश्मा फिल्में कर रही है

आज भी 55 साल कघ उम्र में करिश्मा की खूबसूरती बिल्कुल ऐसी ही है जैसी जवानी में थीं लेकिन विराट कोहली का क्रश अब अवनीत कौर …Read news https://t.co/jNC1yuewIB

— Gaurav Yadav (@ImGauravYadav9) September 14, 2026

واضح رہے کہ 2012 میں فلم فیئر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے عامر خان کو تینوں خانز میں اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیا تھا جبکہ ایک ریپڈ فائر سیشن میں جینیلیا ڈی سوزا کو’کیوٹ‘ قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

تاہم بچپن کے پہلے کرش کے حوالے سے رپورٹس میں کرشمہ کپور ہی کا نام سامنے آتا ہے۔

یاد رہے کہ ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما سے 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے