• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 6:01 شام
  • پاکستان

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے والے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو موبائل فون پر دھمکیاں دینےکےکیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی جس دوران ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے سماعت کے بعد ملزم کی جانب سے دائرکیس میں رہا کرنےکی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کونین شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی جانب سے مقدمے سے ڈسچارج کرنےکی درخواست قبل از وقت ہے، تفتیش ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، جرم میں استعمال شدہ موبائل فون، سی ڈی آر اور شناخت کا فارنزک جائزہ باقی ہے۔

یاد رہے کہ منگل کو کراچی میں ملزم کونین شاہ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پروفیسر عارف ساقی اور ان کے بھتیجے وحید کو معمولی تنازع پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کا مقدمہ سچل تھانے میں درج ہے جب کہ گزشتہ روز ان کے خلاف دھمکیاں دینے کا کیس بھی درج کیا گیا۔

پروفیسر آن لائن ٹیکسی پر جامعہ کراچی جارہے تھے، ایک مقام پر رُکے تو ڈبل کیبن نے ریورس میں ٹکر مار دی جس کے بعد مسلح افراد نے پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس

مرکزی ملزم کے شہر سے باہر فرار ہونے کا خدشہ تھا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ۔ملزم نے اس سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری بھی کرالی تھی: پولیس

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

ڈالا کلچر ختم ہونا چاہیے، ہر بندہ اپنے گارڈ لیکر گھوم رہا ہے: میئر کراچی

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

کراچی: سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان جاری کشیدگی اور اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

• 10 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

• 19 منٹ پہلے سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

• 36 منٹ پہلے پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

• 40 منٹ پہلے پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

• 57 منٹ پہلے ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے 'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

• 1 گھنٹے پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے