• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 4:06 شام
  • پاکستان

اگر آپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے جڑی خبروں کو پڑھنا پسند کرتے ہیں تو کچھ غیر معمولی محسوس کیا ہوگا۔

اس ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے اچانک یہ سوالات کیے جا رہے ہیں کہ آخر اس پر اتنی تیزی سے کیوں پیشرفت کی جا رہی ہے۔

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے کمپنی کے ملازمین سے میٹنگ کے دوران کہا کہ ہمیں اے آئی کی تیاری پر کام کو سست کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بات انہوں نے اس وقت کی جب انتھروپک کمپنی سے تعلق رکھنے والے محقق جیکب کوسن نے ملازمت چھوڑتے ہوئے انتھروپک اور اوپن اے آئی دونوں پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ خود کو بہتر بنانے والی اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہیں۔

انتھروپک نے گزشتہ دنوں بتایا تھا کہ اس کے اے آئی ماڈل کلاڈی اوپس 4.6 کے ابتدائی ورژن نے جنوری میں ایک ٹیسٹ کے دوران ایک تھرڈ پارٹی سسٹم کے غیر مجاز رسائی حاصل کی تھی اور یہ رواں برس کے دوران اس قسم کا چوتھا واقعہ ہے۔

دوسری جانب اوپن اے آئی نے بتایا تھا کہ اس کے نئے ماڈل جی پی ٹی 6 آسٹرا کو سابقہ ماڈلز کی طرح مانیٹر کرنا مشکل ہے جبکہ سائبر سکیورٹی کے حوالے سے یہ بہترین ماڈل ہے۔

کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کو اس وقت اے آئی کے شعبے میں بالادستی حاصل ہے اور اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے سے اس کی بالادستی متاثر نہیں ہوگی۔

دیگر ماہرین کے مطابق اس سست روی سے چین کو اوپر آنے کا موقع ملے گا۔

امریکی و چینی صدور کے درمیان جلد واشنگٹن میں ایک ملاقات ہونے والی ہے جس میں اے آئی گورننس اور سائبر خطرات کے حوالے سے نگرانی پر بات چیت کی جائے گی۔

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

بہت جلد آپ ایک ہی فون نمبر کو 2 آئی فونز میں استعمال کرسکیں گے

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف

سستے تھرڈ پارٹی چارجر سے آپ کے فون کو ایک غیرمتوقع اثر کا سامنا ہوتا ہے

جی میل، ڈاکس اور کیپ کیلئے گوگل نے اے آئی وائس فیچرز متعارف کرا دیے

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

• 10 منٹ پہلے سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

• 27 منٹ پہلے پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

• 31 منٹ پہلے پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم

• 48 منٹ پہلے ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

• 54 منٹ پہلے 'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد

• 1 گھنٹے پہلے امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

• 1 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے