• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 2:45 شام
  • پاکستان

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

پاکستان کے مقبول ترین اور پرجوش ریئلٹی شو ‘تماشا سیزن فائیو’ کے شائقین کے لیے ایک بہترین خبر سامنے آئی ہے کہ اب ناظرین تماشا گھر کے اندر کی سرگرمیاں ٹی وی پر نشر ہونے سے پہلے براہِ راست دیکھ سکیں گے۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے اس سپر ہٹ شو کے چاہنے والے اب گھر بیٹھے تمام تر ڈرامے، لڑائی جھگڑوں اور تفریح سے بھرپور لمحات کو براہِ راست مانیٹر کر سکیں گے۔

منتظمین کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ‘تماشا سیزن فائیو’ کی خصوصی لائیو فیڈ صرف ‘اے آر وائی پلس’ ایپ پر دستیاب کی گئی ہے۔

شائقین اس لائیو فیڈ سے لطف اندوز ہونے کے لیے صرف سو روپے ماہانہ کی انتہائی کم سبسکرپشن حاصل کر سکتے ہیں۔ ناظرین کو صرف یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے موبائل یا ڈیوائس پر اے آر وائی پلس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، انتہائی سستی ماہانہ سبسکرپشن حاصل کریں اور تماشا گھر میں ہونے والی ہر ہلچل کو ٹی وی پر آنے سے پہلے لائیو دیکھیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے