• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 12:18 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے بڑے پیمانے پر تشہیر کردہ 179 میگا کرپشن کیسز میں اب تک صرف 2 سزائیں سنائی جا سکی ہیں، جبکہ 21 ریفرنسز میں ٹرائل جاری ہے۔

یہ تازہ ترین اعداد و شمار نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید احتشام قادر نے خصوصی طور پر دی نیوز کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔

مقدمات کی تازہ ترین صورتحال سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت نیب کے ریکارڈ میں 86 ریفرنسز درج ہیں جن میں سے 41 نیب کے قانون میں تبدیلیوں کے باعث منتقل یا واپس کیے جا چکے ہیں جبکہ 21 میں ٹرائل جاری ہے اور 6 مقدمات بریت پر ختم ہو چکے ہیں۔

3 واپس لیے جا چکے ہیں، ایک نمٹا دیا گیا ہے اور ایک زیرِ تفتیش ہے، 4 غیر فعال ہیں، 2 ختم ہو چکے ہیں جبکہ 5 اپیل کے مرحلے میں ہیں۔ اب تک صرف 2 مقدمات میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان

علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی

کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

• 6 منٹ پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

• 25 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

• 1 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

• 3 گھنٹے پہلے کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

• 4 گھنٹے پہلے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے