اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیشہ کیفے سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالتی حکم نامے میں قانونی طور پر کاروبار کرنے والے شیشہ کیفے کے خلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ہائیکورٹ نے شیشہ کیفیز کے خلاف کیس میں وفاق سے جواب طلب کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیشہ کیفیز سے متعلق قواعد ایک ماہ میں نفاذ کرنے کی ہدایت کی اور وفاقی کابینہ کو شیشہ سگریٹ نوشی کی پابندی کے قوانین جلد منظور کرنے کا حکم دیاہے۔
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو معاملہ متعلقہ حکام کے سامنے اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔
عدالت نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات اور شیشہ نوشی سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، شیشہ کیفیز کے لیے قانونی فریم ورک کا نہ ہونا تشویشناک ہے، ایک ماہ میں قوانین کو حتمی شکل دے کر تعمیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسلام آباد پولیس غیر قانونی شیشہ کیفیز کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھے، اینٹی نارکوٹکس فورس منشیات کے خاتمے کے لیےپولیس سےتعاون کرے، قانون کے مطابق کام کرنے والے ریسٹورینٹس کےخلاف غیر قانونی اقدام نہ کیا جائے، قانون یا پرمٹ کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام متعلقہ درخواستوں کو ایک ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں
یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
• 8 منٹ پہلے قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت
• 45 منٹ پہلے سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
• 56 منٹ پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
• 59 منٹ پہلے سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر
سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر
• 1 گھنٹے پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا
خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا
• 2 گھنٹے پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں
• 2 گھنٹے پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر
