ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیرشفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر کردیے گئے۔
شفقت علی خان آرمینیا میں بطور غیرمقیم سفیرذمہ داریاں نبھائیں گے۔
شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں اور انہوں نے آرمینیا کے وزیرخارجہ ارارات مرزویان سے ملاقات بھی کی۔
یاد رہے کہ پاکستان اور آرمینیا نے 31 اگست 2025 کو باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔
نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں
• 7 منٹ پہلے یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر
• 26 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار
براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار
• 1 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
• 3 گھنٹے پہلے کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان
• 4 گھنٹے پہلے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
• 5 گھنٹے پہلے پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی
