• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 8:56 شام
  • پاکستان

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہرکررہے ہیں، ایف بی آر کی طرف سے بھی خوش آئند خبریں سامنے آئی ہیں، ایف بی آر نے ستمبر کے ہدف سمیت پہلے سہ ماہی کے ٹارگٹ بھی حاصل کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشی سمت درست، پائیدار استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، اس سال کے آخر تک ہماری ریٹنگ بی پلس ہوجائے گی، نئی معیشت، اے آئی اور ویب تھری پوائنٹ او پر کام کرنا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے، بیرونی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں، ترکیہ اور سعودی عرب کے سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے آرہے ہیں، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بیٹھ کر بات کریں اور آگے بڑھیں، ایک دن معیشت کا رکنا 120 ارب کا نقصان ہے۔

انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار اور کارپوریٹ طبقہ کب تک بوجھ اٹھائے گا، اب ہمیں انفورسمنٹ کی جانب جانا ہوگا، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی ہیں، مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی۔

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب زیر تعمیر پل کا اسٹرکچر گرگیا، ایک شخص جاں بحق

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

• 5 منٹ پہلے مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

• 34 منٹ پہلے واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

• 41 منٹ پہلے ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

• 2 گھنٹے پہلے دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے