• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:19 صبح
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

مدینہ منورہ (2 اکتوبر 2026): شہر نبی ﷺ مدینہ منورہ اور گرد ونواح میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں مسجد نبوی ﷺ میں زائرین پر بھی باران رحمت برستی رہی۔

مدینہ منورہ اور گرد ونواح میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں۔ گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے صحرائی علاقے خوب سیراب ہوئی۔

مسجد نبوی ﷺ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔ گنبد خضری پر برسنے والی بارش کے روح پرور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔

بارش کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں موجود عمرہ زائرین اور نمازیوں نے صحن حرم میں کھڑے ہوکر باران رحمت کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیااور خصوصی دعائیں مانگیں۔

اس موقع پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر بھی کمرے میں قید ہو گئے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے