اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کے لیے اسپیکر کے چیمبر جانے سے انکار پر پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے نیا وفد تشکیل دیدیا۔
محمودخان اچکزئی کا مؤقف ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کسی نیوٹرل مقام پر ہوں تو جاؤں گا۔
دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے محمود خان اچکزئی کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ہے اور حکومت اور پیپلزپارٹی سے مذاکرات کے لیے نیا وفد تشکیل دے دیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے وفد میں بیرسٹر گوہر، راجا ناصر عباس، اسد قیصر وفد میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سلمان اکرم راجا، عامر ڈوگر اور حلیم عادل شیخ بھی اپوزیشن وفد کا حصہ ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کیلئے اپوزیشن وفد 6 ارکان پر مشتمل ہوگا، پی ٹی آئی کی پولیٹیکل اور کور کمیٹی نے اپوزیشن وفد کے ناموں کی توثیق کردی ہے، اپوزیشن وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا۔
وزیراعظم سے پاکستان کی کسی بھی گلی یا کسی درخت کے نیچے ملاقات کرلوں گا لیکن پرائم منسٹر ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں نہیں آؤں گا: محمود خان اچکزئی
وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد کل پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا، اعلامیہ ایوان صدر
سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی
سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم
جب تلاش خاص ہو تو رشتہ بھی خاص ہونا چاہیے: دل کا رشتہ وی آئی پی
پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس
معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
• 4 منٹ پہلے محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا
• 7 منٹ پہلے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
• 47 منٹ پہلے مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
• 60 منٹ پہلے سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار
• 1 گھنٹے پہلے متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ
متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ
ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ
• 2 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل
