لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق صدر گول چکر کے قریب 35 سالہ شخص کی لاش ملی ہے، اس کے علاوہ ہربنس پورہ میں پارک سے 63 سالہ بزرگ شہری کی لاش ملی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پرانی انارکلی کے علاقے سے بھی ایک لاش ملی ہے، سبزہ زار میں ٹریفک حادثےکے شکار ہونے والے شخص کی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق تمام لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ
کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار
کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا
صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا
بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار
اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا
راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
• 12 منٹ پہلے اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول
اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول
• 28 منٹ پہلے کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ
کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ
• 36 منٹ پہلے گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟
گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟
• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا
