• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی لڑکی ڈیانا بالآخر اپنے وطن روانہ ہو گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈیانا پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے باکو روانہ ہوئی۔

اے ایس پی خاتون بریرہ، ڈی ایس پی قمر عباس اور ایک اور خاتون پولیس آفیسر ڈیانا کو اپنی تحویل میں لے کر روانہ ہوئے۔

پولیس افسروں کو ساتھ بھیجنے کی سفارش آذربائیجان کے سفارت خانے کی جانب سے کی گئی تھی۔

غیر ملکی خاتون ڈیانا جمعے کے روز سے ائیر پورٹ پربیٹھی ہوئی تھی، جمعے کے روز آذربائیجان واپس جانے کیلئے وہ بورڈنگ لے کر جہاز میں بیٹھ گئی تھی،مگر اس کے بعد وہ نیچے اُتر گئی تھی اور اس نے واپس جانے سےانکارکر دیا تھا۔

مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں مزید 3 ملزمان گرفتار

دوسری جانب ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کا کہنا ہےکہ لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےکیس میں مزید 3 ملزمان گرفتار کرلیےگئے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نےکہا کہ آذربائیجان کی رہائشی خاتون سےاجتماعی زیادتی کےالزام میں ایک خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ہیں جب کہ چوتھے روپوش ملزم کی تلاش جاری ہے جسےجلد گرفتار کرلیا جائےگا، گرفتار ملزموں نےاپنےجرم کا اعتراف کر لیا، جب کہ متاثرہ لڑکی اور ملزموں کےسویپ فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوا دیےگئے ہیں۔

غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ میں ملوث دوسرے ملزم علی کو چشتیاں سے حراست میں لیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر خاتون کو زہر دیکر قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس کے 2 مرکزی ملزمان گرفتار

تازہ ترین

• 23 منٹ پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا آذربائیجان روانہ

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

• 2 گھنٹے پہلے سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

• 2 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

• 3 گھنٹے پہلے آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

• 6 گھنٹے پہلے جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

• 6 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

• 7 گھنٹے پہلے یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے