• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 4:30 شام
  • پاکستان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیاگیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اپر مال میں واقع اپنے گھر سے جم جانے کے لیے نکلی تھیں کہ انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کو لٹن روڈ پولیس نے حراست میں لیا اور ان کی گاڑی تھانے میں کھڑی ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کا بتانا ہے کہ علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیاہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

• 46 منٹ پہلے سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

• 2 گھنٹے پہلے احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

• 2 گھنٹے پہلے حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد: جعلی سرکاری مہروں اور پوسٹل اسٹیکرز کے ذریعے کاغذات کی تصدیق کا نیٹ ورک پکڑا گیا

• 3 گھنٹے پہلے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے