• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 5:45 شام
  • پاکستان

سندھ میں رواں سال سیریبرل ملیریا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

محکمہ صحت سندھ نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں رواں سال سندھ میں 1 لاکھ 17 ہزار 16 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں.

سندھ میں رواں سال سیریبرل ملیریا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حیدرآباد ڈویژن میں ملیریا کے 46 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئے.

لاڑکانہ ڈویژن میں ملیریا کے 33 ہزار 785 کیسز رپورٹ* سکھر ڈویژن میں ملیریا کے 12 ہزار 58 کیسز رپورٹ جبکہ شہید بے نظیر آباد ڈویژن میں ملیریا کے 13 ہزار 5 کیسز رپورٹ ہوئے.

میرپورخاص ڈویژن میں ملیریا کے 10 ہزار 898 کیز رپورٹ جبکہ کراچی ڈویژن میں رواں سال ملیریا کے ایک ہزار 87 کیسز رپورٹ ہوئے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے