• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 6:03 شام
  • پاکستان

سوات: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے ملتوی نہیں کیا جا رہا، حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہو سکا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی ایسی چیز نہیں جس کا حل نہیں، ہمارے مطالبات سادہ ہیں،کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادیں، ان کی فیملی سے ملاقات کرائیں، عمران خان کی فیملی کو کوٹ لکھپت جیل میں کیوں رکھاگیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نہ کے پی حکومت چھوڑ رہی ہے، نہ صوبائی اسمبلی تحلیل کر رہی ہے، غیر آئینی اقدامات پرپی ٹی آئی کے تمام سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایزبائیکاٹ پرمجبور ہو جائیں گے، پی ٹی آئی حکومت کو آپ نے لولی لنگڑی بنایا ہے، ڈرافٹ کے نکات پر حتمی اتفاق نہ ہو سکا کیونکہ حکومت نے ہٹ دھرمی دکھائی۔

• حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

• عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

• لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکومت نے پیغام دیا ہم خوش اسلوبی سے مذاکرات کےلیےگئے، وزیر اعظم کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کا ہم نےمطالبہ رکھا، حکومت نے کسی ایک بات پر بھی رضامندی ظاہر نہیں کی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشتگردی پر متفقہ لائحہ عمل کا ہم نے مطالبہ رکھا، ہم نے کے پی، بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں دہشتگردی کے خلاف متفقہ بیانیے کی بات کی، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس کسی اور سے احکامات لیں تو صوبے میں امن کیسے آئےگا، ہمارے ہی صوبے کے ڈی سی کسی اور کے کہنے پر 144 لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مخلصانہ کوششیں کیں مگر حکومت نہیں مانی، وفاقی حکومت ہمارے صوبے میں مداخلت بند کر دے، بغیر گورنر راج کے خیبرپختونخوا میں گورنراج قائم ہے، 5 نکات پر بات ہوئی لیکن حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی، اب بھی وقت ہے حکومت آگے آئے اور بات کرے۔

کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی: پاکستان کی کوئی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہ ہوسکی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر

• 24 منٹ پہلے کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف

• 26 منٹ پہلے برسوں سے کباڑ کا کام کرنے والا شخص اچانک کروڑ پتی بن گیا

برسوں سے کباڑ کا کام کرنے والا شخص اچانک کروڑ پتی بن گیا

• 1 گھنٹے پہلے طب کا نوبیل انعام دماغی اسرار سامنے لانے والے 3 سائنسدانوں کے نام

طب کا نوبیل انعام دماغی اسرار سامنے لانے والے 3 سائنسدانوں کے نام

• 1 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

• 1 گھنٹے پہلے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی: پاکستان کی کوئی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہ ہوسکی

• 2 گھنٹے پہلے حوثیوں کیخلاف آپریشن: باب المندب کا کنٹرول حاصل کرلیا، یمنی سرکاری فوج

حوثیوں کیخلاف آپریشن: باب المندب کا کنٹرول حاصل کرلیا، یمنی سرکاری فوج

• 2 گھنٹے پہلے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے