• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 6:44 شام
  • پاکستان

20 سے 28 سال کے بیچلر ڈگری کے حامل نوجوان اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن 7 اکتوبر تک ارسال کرسکتے ہیں

لاہور اور اسلام آباد کے بعد پی آئی اے نے کراچی بیس کے لیے بھی فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے نے 20 سے 28 سال کے نوجوانوں سے فضائی میزبان کی آسامی پر درخواست طلب کرلی، امیدوار اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن بھیج سکتے ہیں۔

پی آئی اے کو آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر تک ارسال کی جاسکتی ہیں، فضائی میزبان کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت بیچلر ڈگری رکھی گئی ہے۔

پی آئی اے نے اس سے قبل لاہور اور اسلام آباد بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا عمل شروع کیا تھا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے