• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 5:17 شام
  • پاکستان

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر موبائل اسنیچرز و نوسربازوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں.

جوہر ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا. ملزم بچوں اور خواتین سے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لیتا تھا.

ملزم کال کرنے کے بہانے موبائل لے کر موقع سے فرار ہو جاتا تھا، گرفتار ملزم کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی، چوری شدہ 3 موبائل برآمد ہوئے.

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے. ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے