• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 4:09 شام
  • پاکستان

اسرائیلی بمباری میں تباہ ہونے والے غزہ کے اسکولوں میں تین برس بعد پھر سے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں۔

جنگ کے باعث تعلیم سے محروم ہونے والے ہزاروں بچے دوبارہ کلاس رومز پہنچ گئے،کہیں ٹوٹی پھوٹی عمارتوں میں کلاسز ہو رہی ہیں تو کہیں خیموں کو ہی اسکول بنا دیا گیاہے۔

کئی بچوں کے پاس کاپیاں اور قلم تک نہیں، مگر تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

یونیسف کے مطابق غزہ کے 98 فیصد اسکول جنگ سے متاثر یا تباہ ہو چکے ہیں، جبکہ تقریباً ساڑھے 6 لاکھ سے زائد بچے باقاعدہ تعلیم سے محروم رہے۔

خیال رہے کہ 3 سالہ اسرائیلی بمباری میں اب تک 70 ہزار فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر

صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی

برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

• 12 منٹ پہلے ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

• 38 منٹ پہلے دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

• 54 منٹ پہلے تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

• 57 منٹ پہلے ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

• 1 گھنٹے پہلے پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

• 2 گھنٹے پہلے جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے