• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 2:24 شام
  • پاکستان

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب ہوگئے جس پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور سگریٹ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال، غفلت اور ملی بھگت کے الزامات لگے ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق گودام میں اسٹاک رجسٹر، سی سی ٹی وی اور نقل و حرکت کا ریکارڈ دستیاب نہیں تھا جب کہ تفتیش میں مزید ایف بی آر افسران اور دیگر افراد کے کردار کا تعین کیا جائے گا۔

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم گرفتار

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی: بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، کئی علاقوں میں بجلی معطل

دنیا میں کچھ بھی ہو، پاکستان سے تعلقات مضبوط کریں گے، چینی قونصل جنرل

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی

جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

• 11 منٹ پہلے ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

• 38 منٹ پہلے دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

• 54 منٹ پہلے تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

• 56 منٹ پہلے ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

• 1 گھنٹے پہلے پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

• 2 گھنٹے پہلے جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے