کیا آپ کی انسٹا گرام ریلز ویڈیوز کو اس ویڈیو شیئرنگ ایپ میں کوئی نہیں دیکھتا؟
تو اب ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ آپ کی مدد کرے گا۔
میٹا کی جانب سے انسٹا گرام سے منسلک ایڈٹس ایپ میں ایک نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرایا گیا ہے جو ریلز ویڈیوز کی رسائی بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا۔
ایڈٹ اسسٹنٹ نامی یہ نیا اے آئی ٹول انسٹا گرام ایڈٹس ایپ میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
اس فیچر کے ذریعے آپ ٹیگ فوٹوز کو اپنی مین پروفائل گرڈ میں نمایاں کرسکیں گے۔
یہ اسسٹنٹ ناظرین، میٹرکس اور انسٹا گرام ٹرینڈز کا تجزیہ کرکے مواد کے لیے آئیڈیاز فراہم کرے گا۔
ایڈٹس ایپ میں نیچے دائیں جانب موجود نیو چیٹ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اے آئی ٹول کو استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ اس سے پوچھ سکتے ہیں کہ آخر ایک ریل ویڈیو کیوں کام کر رہی ہے اور دوسری کیوں نہیں کر رہی۔
اسی طرح آپ اے آئی ٹول کو اپنی پروفائل کا تجزیہ کرنے کی ہدایت کرسکتے ہیں تاکہ وہ ان نکات کی نشاندہی کرسکے جن کو بہتر بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہاں تک کہ یہ ٹول آپ کو ویڈیو کیپشنز، اسکرپٹ اور آڈیو وغیرہ کو بھی تجویز کرسکے گا۔
انسٹا گرام کی جانب سے اس اے آئی ٹول کی آزمائش محدود صارفین میں کچھ عرصے سے کی جا رہی تھی۔
یہ اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
البتہ میٹا سروسز کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کے لیے تحریری ہدایات کی حد مقرر ہوگی۔
واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا
بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟
اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا
اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ
اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف
اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس
کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟
گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں
واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
• 6 منٹ پہلے انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
• 29 منٹ پہلے 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
• 2 گھنٹے پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم
• 2 گھنٹے پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر
• 3 گھنٹے پہلے 8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
