• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی

واشنگٹن(23 ستمبر 2026) امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے مابین گرین لینڈ کے اسٹریٹجک امور سے متعلق ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اس معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ڈنمارک کی وزیراعظم اور گرین لینڈ کے وزیراعظم نے باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اس معاہدے کے تحت گرین لینڈ میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی ہے، جس کا بنیادی مقصد خطے میں روس اور چین کی بڑھتی ہوئی فوجی و اسٹریٹجک سرگرمیوں پر نظر رکھنا اور ان کا مؤثر سدباب کرنا ہے۔

دوسری جانب، ڈنمارک کی وزیراعظم نے معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گرین لینڈ سے متعلق یہ ایک ایسا پائیدار معاہدہ ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید واضح کیا کہ یہ معاہدہ نہ صرف نیٹو اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے بلکہ گرین لینڈ کے حقِ خود ارادیت کا بھی مکمل احترام کرتا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے