13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار
6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا
8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا
کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی
تہران: ایران کا کہنا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی حکام نے بتایا کہ ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جارہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگر بین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔
واضح رہے کہ عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے ایرانی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق عراقی حکومت ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کررہی ہے۔
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 3 شرائط پیش کردیں
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا تھا کہ امریکی پابندیوں کے باعث 23 ستمبر سے دنیا بھر میں تمام ایرانی ائیرلائنز کی پروازوں کو بند کردیا جائے گا۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
