• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 2:58 صبح
  • پاکستان

دکاندار نے تین دن میں موبائل ٹھیک نہ کیا تو شہری تلوار لے کر پہنچ گیا

کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

اسلام آباد : حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ نہیں ہوگا، حکومت اور اپوزیشن میں اتقاق ہوگیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فریقین میں طے پایا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نہیں لگایا جائے گا۔

حکومت اوراپوزیشن اس بات پر متفق ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے عدالتی احکامات کی روشنی میں ملاقاتیں بحال ہوں گی اور اسلام آباد کی جانب کوئی لانگ مارچ نہیں ہوگا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے