• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:48 صبح
  • پاکستان

ایس پی محمد عثمان سدوزئی اور ایس پی علینہ راجپر کی تعیناتی کی گئی

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے لیڈی پولیس افسر سمیت 2 افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

جس کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ون ڈسٹرکٹ ایسٹ محمد عثمان سدوزئی کو ایس پی ڈسٹرکٹ سجاول جبکہ وہاں پر تعینات علینہ راجپر کو ایس پی انویسٹی گیشن ون ڈسٹرکٹ ایسٹ تعینات کر دیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے