• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:19 صبح
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

کراچی: شہر قائد میں دندناتے واٹر ٹینکر نے 2 شہریوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام نے متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔

پشاور میں شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

حادثے اور بعد ازاں اس پر عوام کی جانب سے کی گئی کارروائی کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تاہم کچھ دیر بعد پولیس نے ٹریفک کو بحال کرادیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے