کراچی میں فلیٹ سے ایک ہی فیملی کے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولسی کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ لاشیں میاں بیوی اور 3 بچوں کی ہیں اور پانچوں لاشیں کئی روز پرانی ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق تمام لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال روانہ کردیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد
کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار
کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک
سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک
کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار
مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے کراچی: فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، میاں بیوی اور 3 بچے شامل
• 7 منٹ پہلے سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ
سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ
• 32 منٹ پہلے ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
• 33 منٹ پہلے واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
• 44 منٹ پہلے وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
• 57 منٹ پہلے علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل
علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل
• 2 گھنٹے پہلے سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
• 2 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
